Tag: ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل
-

ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹا گرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل
واشنگٹن: فیس بک نے ڈونلڈٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق فیس بک کمپنی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ دو سال کے لیے معطل کردیا ہے۔ فیس بک کمپنی کے نائب صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ…