Tag: ٹرمپ کو دوسری بار مواخذے کا سامنا
-

ٹرمپ کو دوسری بار مواخذے کا سامنا
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی اسی ہفتے صدر کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہے۔ اتوار کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اگر نائب صدر مائیک پینس نے ٹرمپ کو صدر کے منصب کے لیے غیر موزوں قرار نہ دیا تو…