Tag: ٹرمپ کے الزام پر ملک کے عوام پی ایم مودی سے سچائی سننا چاہتے ہیں: کانگریس
-

ٹرمپ کے الزام پر ملک کے عوام پی ایم مودی سے سچائی سننا چاہتے ہیں: کانگریس
کانگریس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر مسئلے پر ثالثی کرنے کے بارے میں جو بیان دیا ہے اس سے پورا ملک فکر مند ہے اور ملک کے عوام وزیر اعظم نریندرمودی سے سچائی سننا چاہتے ہیں۔ نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ کشمیر کی ثالثی کے…