Tag: ٹرمپ کے خلاف انڈونیشیا میں تاریخی احتجاج ،80ہزار سے زائد افراد نے کی شرکت ،امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
-
ٹرمپ کے خلاف انڈونیشیا میں تاریخی احتجاج ،80ہزار سے زائد افراد نے کی شرکت ،امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
جکارتہ۔17دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اتوار کے روز ہزاروں افراد نے مرکزی مسجد سے نکلنے والی احتجاجی ریلی میں شرکت کی۔ یہ ریلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف نکالی گئی۔ الجزیرہ کے مطابق ٹرمپ کے اعلان کردہ متنازع…