Tag: ٹرمپ کے دھمکی بے اثر ،اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور
-
ٹرمپ کے دھمکی بے اثر ،اقوام متحدہ میں بیت المقدس پر امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد منظور
نیویارک۔22دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) اقوام متحدہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے امریکی اعلان کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکی شہر نیویارک میں واقع ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا جس میں امریکا کی جانب سے…