Tag: ٹر مپٍ نے سعودی عرب سے اپنے غیر ملکی سفر کی شروعات کی ،ایئر پورٹ پر شاہ سلمان نے پرتپاک استقبال کیا
-
ٹر مپٍ نے سعودی عرب سے اپنے غیر ملکی سفر کی شروعات کی ،ایئر پورٹ پر شاہ سلمان نے پرتپاک استقبال کیا
ریاض(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتے کے روز ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچ چکے ہیں۔تاریخی قرار دیئے جانے والے صدر ٹرمپ کے دورے میں ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ، صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے داماد سمیت متعدد…