Tag: ٹول کٹ معاملہ: سمبت پاترا پوچھ گچھ کے لئے پھر حاضر نہیں ہوئے!
-

ٹول کٹ معاملہ: سمبت پاترا پوچھ گچھ کے لئے پھر حاضر نہیں ہوئے!
سول لائن پولیس اسٹیشن کے انچارج کو پاترا کے وکیل کی جانب سے پولیس کو بھیجے گئے ای میل میں پیش نہ ہونے سے مجبوری کا اظہار کرتے ہوئے پوچھ گچھ میں شامل ہونے کے لئے ایک ہفتہ کا مزید وقت مانگا ہے۔ رائے پور: ٹول کٹ معاملہ میں چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور…