Tag: ٹویٹر سرکار اور عہدیداران سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت کرے گا
-

ٹویٹر سرکار اور عہدیداران سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت کرے گا
ابتدائی کارروائی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبروں میں نمائندگی والے ممالک کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ زیادہ تر ممالک میں سرکار اور عہدیداروں کے آن لائن اکاؤنٹس کی شناخت کرے گا۔ ٹویٹر نے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا ’’…