Tag: ٹیپو سلطانؒ کی تاریخ کو درسی نصاب سے خارج کرنے کی بات کرنا کننڈا سرزمین کے ساتھ غداری ہے: ایس ڈی پی آئی
-

ٹیپو سلطانؒ کی تاریخ کو درسی نصاب سے خارج کرنے کی بات کرنا کننڈا سرزمین کے ساتھ غداری ہے: ایس ڈی پی آئی
بنگلور: ( پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے ریاستی صدر الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہاہے کہ کرناٹک حکومت کا کہنا کہ وہ ٹیپو سلطان ؒ سے متعلق تاریخ کو درسی کتابوں سے خارج کرے گی یہ کننڈا سرزمین کے ساتھ غداری ہے ۔ کرناٹک بی جے…