Tag: پابہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
-

پابہ گل سب ہیں رہائی کی کرے تدبیر کون
عابد انور جس قدر قدیم ہندوستان میں جائیں گے اور خاص طور پر آریوں کے ملک میں آنے اور ملک کے اصلی باشندوں کو غلام بنالینے کے بعد پائیں گے کہ انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں تھی، ظلم، استحصال ، انسانی حقوق کی پامالی، انسانیت کا جنازہ، انسان کوجانوروں سے بھی بدتر سمجھنا جیسا…