Tag: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا زور دار ہنگامہ، وقفہ سوال مکمل نہ ہوسکا
-

پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا زور دار ہنگامہ، وقفہ سوال مکمل نہ ہوسکا
ایوان کی کارروائی جیسے ہی شروع ہوئی، کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان ہاتھوں میں تختیاں لے کر اسپیکر کی نشست کے پاس پہنچ گئے اور حکومت مخالف نعرے لگانے لگے۔ نئی دہلی: پیگاسز جاسوسی معاملے، زرعی قوانین سمیت دیگر معاملوں پر لوک سبھا میں منگل کو اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کا ہنگامہ جاری…