Tag: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج سے آغاز ، یہ سلسلہ 13 دسمبر تک جاری رہے گا
-

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا آج سے آغاز ، یہ سلسلہ 13 دسمبر تک جاری رہے گا
شہریت ترمیمی بل سمیت متعدد اہم بلز پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیش کیے جانے والے ہیں۔ سرمائی اجلاس 13 دسمبر تک جاری رہے گا اور کل 20 نشستوں پر مشتمل ہوگا، جس میں چار نجی ممبروں کے ایام بھی شامل ہیں۔ شہریت ترمیمی بل کے ذریعہ پاکستان، بنگلہ دیش، اور افغانستان جیسے پڑوسی ممالک…