Tag: پارٹی یا خاندان میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد،شہبازشریف میرے ہیرو،اپنی زندگی سے بڑھ کر ان کو چاہتی ہوں: مریم نواز
-
پارٹی یا خاندان میں اختلاف کی باتیں بے بنیاد،شہبازشریف میرے ہیرو،اپنی زندگی سے بڑھ کر ان کو چاہتی ہوں: مریم نواز
لاہور(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شریف خاندان منقسم گھرانہ نہیں ہے ، پارٹی یا خاندان میں اختلافات کی باتیں بے بنیاد ہیں، امریکی اخبارکوانٹرویو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف مقدمے سیاسی بنیادیوں پر قائم کئے گئے،جو انتقامی کارروائیوں اور دباﺅ میں…