Tag: پاسبان مل گئے صنم خانوں کو کعبہ سے
-
پاسبان مل گئے صنم خانوں کو کعبہ سے
محمد نافع عارفی ناظم معہدالولی الاسلامی ہرسنگھ پور دربھنگہ لیجیے بد دماغ امریکی صدر ٹرپ کے سعودی دورے کے ثمرات نظر آنے لگے، جس کا اندیشہ تھا وہی ہوا، خدمت حرمین شریفین اور حکومت الہی کا خوشنما نعرہ لگانے والے آل سعود کے جرائم میں ایک اور باب کا اضافہ ہو چکا ہے، نہ…