Tag: پاناما کیس: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار
-
پاناما کیس: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے…