Tag: پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی: راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید
-

پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی: راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید
نئی دہلی4 مئی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے آج شام پانچ بجے سے انتخابی مہم تھم گئی۔ 6 مئی کو پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ پانچویں مرحلے میں 7 ریاستوں کی 51 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں یوپی کی سب سے زیادہ…