Tag: پاپولر فرنٹ نے یوپی پولیس کے الزامات کو بتایا بکواس، ظالمانہ اقدامات کے انتباہ کی مذمت
-

پاپولر فرنٹ نے یوپی پولیس کے الزامات کو بتایا بکواس، ظالمانہ اقدامات کے انتباہ کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے قومی جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے اپنے ایک بیان میں، تنظیم کے متعلق یوپی پولیس کے الزامات کو بکواس اور اپنے کردار پر پردہ ڈالنے والا عمل قرار دیا ہے۔ امتیازی و دستور مخالف شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والا ملک گیر احتجاج آزادی کے بعد کے…