Tag: پاکستانی قوم سیاسی،سفارتی اوراخلاقی سطح پرفلسطین کی مددکرے گی:پاک آرمی چیف
-
پاکستانی قوم سیاسی،سفارتی اوراخلاقی سطح پرفلسطین کی مددکرے گی:پاک آرمی چیف
راولپنڈی۔12دسمبر(ایجنسیاں) پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو پاکستانی قوم کی اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے اور دونوں مسئلوں پر اصولی موقف کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان مسئلہ فلسطین کے حوالے سے اپنا ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا اور پاکستانی قوم سیاسی…