Tag: پاکستان آرمی پر خود کش حملہ ، افسر سمیت 11جوان شہید ، 13زخمی

  • پاکستان آرمی پر خود کش حملہ ، افسر سمیت 11جوان شہید ، 13زخمی

    سوات۔4فروری(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سوات کے علاقے کبل میں آرمی یونٹ میں کھیل کے میدان پر خود کش حملہ کیا گیا ہے ،اس خود کش حملے میں ایک افسر سمیت پاک فوج کے11جوان شہید جبکہ 13زخمی ہوگئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…