Tag: پاکستان: بچے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد مساجد نہ جائیں: جید علمائے کرام پاکستان
-

بچے اور 50 سال سے زائد عمر کے افراد مساجد نہ جائیں، پاکستان کے جید علمائے کرام کا مشترکہ اعلامیہ
نمازی اپنے گھر میں وضو کریں اور سنتیں بھی گھر میں ادا کرکے آئیں، علمائے کرام کا مشترکہ اعلامیہ کراچی: ملک کے جید علمائے کرام نے بچوں، 50 سال سے زائد عمر کے بزرگوں اور بیمار افراد کو مساجد میں نہ جانے کا مشورہ دیا ہے۔ علامہ شہنشاہ نقوی، مولانا محمد سلفی اور چیئرمین رویت…