Tag: پاکستان حکومت پر اظہار رائے کی آزادی پر پابندی عائد کرنے کا سنگین الزام ،سینئر صحافیوں کی سخت مذمت
-
پاکستان حکومت پر اظہار رائے کی آزادی پر پابندی عائد کرنے کا سنگین الزام ،سینئر صحافیوں کی سخت مذمت
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان کے تقریبا 60 معروف صحافیوں، اخبارات کے مدیروں نے ’آزادی اظہار پر پابندیوں‘ کی مذمت کی ہے۔سینیئر صحافیوں کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ”منتخب میڈیا گروپ کے خلاف کریک ڈاو¿ن اور کچھ چینلز کی نشریات پر پابندی کی شروعات“ کے بعد دیگر نشریاتی اداروں پر بھی دباو¿ میں اضافہ…