Tag: پاکستان میںآج منایا جارہاہے 70 واں یوم جشن آزادی،چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ مہمان خصوصی،صدر ممون حسین نے پرچم کشائی کی
-
پاکستان میںآج منایا جارہاہے 70 واں یوم جشن آزادی،چین کے نائب وزیر اعظم وانگ یانگ مہمان خصوصی،صدر ممون حسین نے پرچم کشائی کی
اسلام آباد(ملت ٹائمز) آج پڑوسی ملک پاکستان میں 70 واں یوم جشن آزادی منایاجارہاہے ، روزنامہ پاکستان کے مطابق پرچم کشائی کی مرکزی تقریب کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے قومی پرچم لہرایا،تقریب میں صدر ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک…