Tag: پاکستان میں آئے زلزلہ سے شدید تباہی، چار افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی
-

پاکستان میں آئے زلزلہ سے شدید تباہی، چار افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی
زلزلہ کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ عمارتوں اور سڑکوں میں دراڑ پیدا ہوگئیں، تقریباً 50 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 4 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید…