Tag: پاکستان میں تحریب لبیک کا دھرناختم ،عید میلادالنبی پر خصوصی انتظام اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سمیت متعدد امور پر معاہدہ طے
-
پاکستان میں تحریک لبیک کا دھرناختم ،عید میلاد النبی پر خصوصی انتظام اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سمیت متعدد امور پر معاہدہ طے
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستان میں تحریک لبیک نے حکومت کیساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد 22 روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ علامہ خادم حسین رضوی نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاج کرنے والے مظاہرین کو پرامن طریقے سے گھر جانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا…