Tag: پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ ،مزید 10افراد دم توڑ گئے،مرنے والوں کی تعداد67ہوگئی،امریکہ سمیت متعدد ممالک کی مذمت
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ ،مزید 10افراد دم توڑ گئے،مرنے والوں کی تعداد67ہوگئی،امریکہ سمیت متعدد ممالک کی مذمت
پاراچنار(ملت ٹائمز) پارا چنار میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونیوالے مزید 10افراد دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 67ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار میں واقع طوری بازار میں گزشتہ ہونیوالے روز دھما کے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں پاک…