Tag: پاکستان میں نظر نہیں آیا شوال کا چاند۔ 16 جون کو وہاں منائی جائے گی عید
-
پاکستان میں نظر نہیں آیا شوال کا چاند۔ 16 جون کو وہاں منائی جائے گی عید
کراچی : پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے آج وہاں روزہ ہےاور عید الفطر 16 جون بروز ہفتہ کو ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا ، جس میں رویت ہلال…