Tag: پاکستان میں نواز شریف کا جلوہ برقرار،ضمنی انتخاب میں ان کی جگہ پر بیگم کو ملی جیت
-
پاکستان میں نواز شریف کا جلوہ برقرار،ضمنی انتخاب میں ان کی جگہ پر بیگم کو ملی جیت
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پولنگ اور ووٹوں کی گنتی کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر سرکاری طور پر نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔…