Tag: پاکستان میں کورونا کے 1504 مریض ، 12 افراد جاں بحق
-

پاکستان میں کورونا کے 1504 مریض ، 12 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1504 ہو گئی، اس موذی وائرس سے اب تک ملک بھر میں 12 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس کی پنجاب میں 557 افراد، سندھ میں469، خیبر پختون خوا میں 188، بلوچستان میں 138، گلگت بلتستان میں 111، اسلام آباد میں 39 اور آزاد کشمیر میں…