Tag: پاکستان نے جاری کی مردم شماری کی تازہ رپوٹ ،20کروڑ سے متجاوز ہوگئی آبادی
-
پاکستان نے جاری کی مردم شماری کی تازہ رپوٹ ،20کروڑ سے متجاوز ہوگئی آبادی
اسلام آباد۔4جنوری(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 20کروڑ77لاکھ74ہزار520 ہے جبکہ مردم شماری میں پورے ملک کو1لاکھ63ہزار541 بلاکس میں تقسیم کیاگیاتھا۔ وفاقی وزیرشماریات کامران مائیکل کی زیرصدارت مردم شماری سے متعلق ہونے والے اہم اجلاس میں گزشتہ برس ہونے والی چھٹی مردم شماری کی تفصیلات جاری کر دی ہیں،جس کے مطابق…