Tag: پاکستان کا 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ
-
پاکستان کا 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز/ایجسیاں) پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم نواز شریف نے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے…