Tag: پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی
-

پاکستان: کوئٹہ میں بم دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 18 زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔ مشرقی بائی پاس پر سائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے، دھماکے سے 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکا مشرقی بائی پاس کے علاقے شیر جان اسٹاپ پر مقامی میڈیکل اسٹور…