Tag: پاکستان کے ایک چرچ پر خودکش حملہ،9افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

  • پاکستان کے ایک چرچ پر خودکش حملہ،9افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

    کوئٹہ۔17دسمبر(ملت ٹائمز ایجنسیاں) کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق اور30 زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ میں دعائیہ تقریبات جاری تھیں کہ دہشتگردوں نے تیز دھار آلے سے حملہ کر کے سکیورٹی گارڈ کو…