Tag: پاکستان کے جھل مگسی درگاہ پر دھماکہ، 12 افراد شہید ، متعدد زخمی
-
پاکستان کے جھل مگسی درگاہ پر دھماکہ، 12 افراد شہید ، متعدد زخمی
اسلام آباد (ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے جھل مگسی درگاہ فتح پور میں خود کش دھماکہ ہونے سے12افراد شہید جبکہ ولیس اہلکاروں سمیت متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق ایک خود کش حملہ آور درگاہ کے اندر گھسنے کی کوشش کر رہا تھا ، جسے پولیس اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی اسی کوشش کے…