Tag: پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف پر پھینکا گیا جوتا
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف پر پھینکا گیا جوتا
لاہور۔11مارچ(ایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف پروہاں کے مشہور مدرسہ جامعہ نعیمیہ میں سیمینار کے دوران جوتا پھینک دیا گیا ،سیکورٹی اہلکاروں نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے گرد سخت سکیورٹی حصاربنا لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سیمینار سے خطاب کیلئے جامعہ نعیمیہ پہنچے ،جہاں…