Tag: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف فیملی کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس اسلام آباد پہونچ گئے، کارکنان نے شاندار استقبال کیا
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف فیملی کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس اسلام آباد پہونچ گئے، کارکنان نے شاندار استقبال کیا
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنی فیملی کے ہمراہ مری سے پنجاب ہاﺅس اسلام آباد پہنچ گئے ،سابق وزیراعظم نوازشریف فیملی کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس میں ایک روز قیام کرینگے اور کل ریلی کی صورت میں لاہور روانہ ہو ں گے،سابق وزیراعظم نواز شریف…