Tag: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری ، اگلی سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری ، اگلی سماعت پر ہر حال میں پیش ہونے کا حکم
اسلام (ملت ٹائمزایجنسیاں) اسلام آباد میں احتساب عدالت نے جمعرات کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے دو ریفرنسوں میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں جبکہ تیسرے ریفرنس میں ان کے ضمانتی کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق عدالت نے میاں نواز شریف کے وکیل سے…