Tag: پاک آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات،پاکستان اور ترکی ایک دوسرے پر غیر مشروط اعتماد کرسکتے ہیں: طیب اردگان
-
پاک آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات،پاکستان اور ترکی ایک دوسرے پر غیر مشروط اعتماد کرسکتے ہیں: طیب اردگان
راولپنڈی(ملت ٹائمز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے امن و استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا جبکہ ترک صدر…