Tag: پاک وزیر اعظم نواز شریف پہونچے مالدیپ ،وہاں یوم آزادی کی تقریب میں کریں گے شرکت
-
پاک وزیر اعظم نواز شریف پہونچے مالدیپ ،وہاں یوم آزادی کی تقریب میں کریں گے شرکت
مالے(ملت ٹائمزایجنسیاں) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی مالدیپ کے 52 ویں یوم آزادی کی تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ،یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں نیشنل فٹبال سٹیڈیم آمد پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم، کابینہ کے اراکین سمیت اہم شخصیات نے وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ مسلح افواج…