Tag: پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب
-

پروفیسر محسن عثمانی آئی او ایس کے آٹھویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کیلئے منتخب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز کی ایوارڈ کمیٹی نے آٹھواں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ معروف اسلامی اسکالر اور مصنف پروفیسر محسن عثمانی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز ہندوستانی مسلمانوں کا معروف تنھک ٹینک ادارہ ہے جس کے متعدد تحقیقی علمی کاموں کے ساتھ مختلف میدانوں میں…