Tag: پرگیہ نے گوڈسے کو لوک سبھا میں ’ محب وطن ‘ قرار دیا! اب وزیر اعظم کیا کہیں گے؟
-

پرگیہ نے گوڈسے کو لوک سبھا میں ’ محب وطن ‘ قرار دیا! اب وزیر اعظم کیا کہیں گے؟
بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر نے ایک بار پھر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھوو رام گوڈسے کو محب وطن قرار دیا ہے اور اس بار انہوں نے جلسے یا انٹرویو میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں یہ بیان دیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار کہا تھا کہ وہ ناتھورم گوڈسے…