Tag: پرگیہ ٹھاکر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں۔ گواہ نے مالیگاوں دھماکہ میں استعمال بائیک کی شناخت کرلی
-

پرگیہ ٹھاکر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں۔ گواہ نے مالیگاوں دھماکہ میں استعمال بائیک کی شناخت کرلی
پیر کے روز ان ثبوتوں کو ایک ٹیمپوں میں لاد کر عدالت لایا گیا۔ سائیکل اور موٹر سائیکلوں کو پانچویں فلور پر واقعہ کورٹ روم تک نہیں لایا جا سکتا تھا۔ اس لئے کورٹ نے استغاثہ اور مدعا علیہان کے وکلا کو ہدایت دی کہ وہ گراونڈ فلور پر جا کر ان ثبوتوں کو دیکھیں۔…