Tag: پریشان حال ماں کی امید اب بھی برقرار
-
پریشان حال ماں کی امید اب بھی برقرار
ہررات کو جب اترپردیش کے بدایوں میں ایک خاموشی طاری ہوجاتی ہے اور لوگ محو خواب ہوتے ہیں ‘ فاطمہ نفیس جاگتی رہتی ہیں۔ گھر کے باب الدخلہ کے قریب میں واقعہ اپنے کمرے میں رکھے ہوئے بیڈ پر وہ لیٹ کر دروازے پر دستک کا اس امید کے ساتھ انتظار کرتے ہیں کہ ان…