Tag: پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، 18 فلسطینی زخمی
-

پر امن ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد، 18 فلسطینی زخمی
قلقیلیہ: قابض صہیونی فوج نے جمعہ کے روز فلسطینیوں کی ایک ہفتہ وار ریلی پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں کفر قدوم کے مقام پر فلسطینیوں نے 17 سال سے بند سڑک کھولنے کے لیے…