Tag: پر امن ماحول میں مشرقی چمپارن میں بند کا دکھا خوب اثر ، آمد و رفت رہی متاثر ، بند رہی سبھی دکانیں
-

پر امن ماحول میں مشرقی چمپارن میں بند کا دکھا خوب اثر ، آمد و رفت رہی متاثر ، بند رہی سبھی دکانیں
موتیہاری: ( فضل المبین ) مہاتما گاندھی کی کرم بھومی مشرقی چمپارن کی ہر چھوٹی بڑی سڑکوں پر عوامی سیلاب امڈ پڑا ۔ سیاہ قانون سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت میں لوگوں کا زبردست ہجوم تھا ۔ ہزاروں کی تعداد میں ہاتھ میں ترنگا اور مختلف جھنڈے لئے لوگ سی اے…