Tag: پنجاب کانگریس میں خانہ جنگی کے آثار۔ امریندر سنگھ نے سدھو پر لگایا الزام کہا، میری جگہ وہ بننا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ
-

پنجاب کانگریس میں خانہ جنگی کے آثار۔ امریندر سنگھ نے سدھو پر لگایا الزام کہا، میری جگہ وہ بننا چاہتے ہیں وزیراعلیٰ
نئی دہلی ،19 مئی (آئی این ایس انڈیا) پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو پر ڈسپلن کا الزام لگایا ہے۔انہوں نے کہاکہ نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ کوئی لڑائی نہیں ہے۔اگر وہ مہتواکانکشی ہیں تو یہ ٹھیک ہے۔لوگوں کے لاکھوں عزائم ہوتے ہیں۔ میں انہیںبچپن سے جانتا ہوں۔میری…