Tag: پنج شیر پر طالبان کا مکمل قبضہ ، بجلی اور انٹرنیٹ دوبارہ بحال
-

پنج شیر پر طالبان کا مکمل قبضہ ، بجلی اور انٹرنیٹ دوبارہ بحال
کابل: طالبان نے صوبہ پنج شیر کے گورنر ہاؤس، پولیس ہیڈ کوارٹرز اور تمام سات اضلاع کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ کر دیا، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کہتے ہیں کہ پنج شیرمیں بجلی، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ بحال کر دیا۔ دوسری جانب احمد مسعود نے طالبان کو جنگ بندی کے لیے مشروط پیش کش…