Tag: پوری دنیا میں کورونا کا قہر جاری، متاثرین کی تعداد 12 لاکھ اور اموات 64 ہزار سے زائد
-

پوری دنیا میں کورونا کا قہر جاری، متاثرین کی تعداد 12 لاکھ اور اموات 64 ہزار سے زائد
ایران میں مرنے والوں کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی ہے۔ ایران میں اب تک اس مرض سے مرنے والوں کی تعداد 3400سے زیادہ ہوگئی ہے امریکہ سمیت پوری دنیامیں کورونا کا قہر جاری ہے اور اب پوری دنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد بارہ لاکھ سےتجاوز کر گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد…