Tag: پورے 5 سال کے لیے شیوسینا سے ہوگا وزیر اعلیٰ: سنجے راؤت
-

پورے 5 سال کے لیے شیوسینا سے ہوگا وزیر اعلیٰ: سنجے راؤت
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر میں چل رہی اتھل پتھل کے درمیان ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’بھگوان اندر کی گدّی بھی اب اگر بی جے پی پیش کرتی ہے تو ہم اس کے ساتھ نہیں جائیں گے۔‘‘ اس بیان کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں بی جے پی کے…