Tag: پولس نے بتایا کہ متاثرہ کا ابھی طبی معائنہ نہیں کرایا گیا ہے۔ لڑکی کا بھائی اس کے بہتر علاج کے لئے اسے جے پور لے گیا ہے۔ اس کی حالت بہتر ہوجانے کے بعد اس کا طبی معائنہ کرایا جائےگا۔