Tag: پٹنہ میں زینب ٹورس اینڈ ٹراویلس کی نئی آفس کا افتتاح ۔ حج وعمرہ زائرین نے خدمات کی ستائش کی
-

پٹنہ میں زینب ٹورس اینڈ ٹراویلس کی نئی آفس کا افتتاح ۔ حج وعمرہ زائرین نے خدمات کی ستائش کی
پٹنہ (عامر ظفر ملت ٹائمز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زینب ٹورس ٹراویلس کے آفس کا افتتاح ہوا،جناب جاویداحمد پروپرائٹر زینب ٹراویلس کی اطلاع کے مطابق بروز سنیچربوقت گیارہ بجے صبح چاندی ویپار بھون (پٹنہ) کی بلڈنگ میں آفس کا افتتاح عمل میں آیا محمد رضوان خان چیئرمین حج کمیٹی رانچی ( جھاڑکھنڈ )کے دست…